the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس سمیت حزب اختلاف کی جماعتوں کے کئی ارکان نے رسوئی گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھایا اور اضافہ شدہ شرح واپس لینے کا مطالبہ کیا اور پھر اس پر حکومت کے جواب سے غیر مطمئن ہوکر وہ ایوان سے باہرنکل گئے۔ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن كھڈگے



نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہا کہ بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باوجود حکومت نے گزشتہ دنوں رسوئی گیس کی شرح میں 86 روپے کی اضافے کیا ہے۔ان اراکین نے اس اضافے کو حکومت کا عوام مخالف قدم بتاتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں حکومت ایوان میں بیان دے اور بڑھی ہوئی قیمت واپس لے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.